HUMAN RIGHTS WATCH, ASHRAF ASMI WITH ZIA SHAHID LIVE AT CHANNEL FIVE
ٖ
click link to Watch Video
https://youtu.be/qQRAEXFfBKE
ٖفیصل آباد میں پیر نے موٹر سایئکل مکینک مرید کو مار ڈالا۔ وجہ یہ کہ پیر نے کہا تھا کہ میری موٹر سائیکل کو ٹھیک کردو تو مرید نے کہا کہ ابھی تھوڑی دیر تک کرتا ہوں۔ پیر طیش میں آ گیا اور مرید کو مار دیا
انسانی حقوق کے علمبردار اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی،چینل فائیو اور خبریں گروپ کے چیف،ضیاء شاہد کے ساتھ خصوصی گفتگو,
ہیومن رائٹس واچ,پروگرام میں, 17 اگست،2019
چار بجے سپہر LIVE

Comments
Post a Comment