Posts
Showing posts from May, 2019
Harassment By Banks for recovery o Loan/Excessive rate of Interest being...
- Get link
- X
- Other Apps
Ashraf Asmi Advocate dubbing Address at Lahore bar against delaying in...
- Get link
- X
- Other Apps
LEGAL SOLUTION OF PROMOTIONS/TRANSFER/POSTING PROBLEM OF EMPLOYEES OF ...
- Get link
- X
- Other Apps
LEGAL SOLUTIONS OF IL LEGAL /DISCRIMINATION ACT OF GOVT. & PRIVATE UNIVE...
- Get link
- X
- Other Apps
LEGALLY GOVERNMENT SERVANT /EMPLOYEE CANT DO PRIVATE BUSINESS ,
- Get link
- X
- Other Apps
Road Map of Economy By Imran Govt.
- Get link
- X
- Other Apps
معیشت کی بحالی کا رودڈمیپ۔۔۔۔۔ اشرفیہ کولگام دینا ضروری صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ پاکستانی معیشت کے سربراہ جناب مشیر خزانہ صاحب نے انتہائی مثبت انداز میں ملکی معیشت کی بحالی کا روڈ میپ بیان کا ہے اِس حوالے سے یقینی طور پر اچھی امید رکھنی چاہیے اور مشیر خزانہ کے لیے بھی دُعا کرنی چاہیے کہ وہ ڈوبی ہوئی معیشت اور حوصلہ ہارتی ہوئی حکومت کو سنبھالا دیں گے۔گو کہ اپوزیشن نے عید کے بعد سٹرکوں پر تحریک چلانے کاعلان کردیا ہے اور ساتھ ہی چیئرمین نیب کا بھی دھٹرن تختہ ہونے والا ہے یوں ملک میں ہلچل مچنے کے قریب ہے۔ عمران خان نے سرگودہا، خوشاب، چکوال کے ہنگامی دورے کرکے مایوس عوام کے اندر جان پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔خطے کے حالات بھی بہتر نہیں ہیں مودی کی جیت، امریکہ کی ایران کو دھمکی نے بھی حالات میں بے چینی پیدا کر رکھی ہے۔اِن حالات میں بجٹ کی تیاری سے پہلے مشیر خزانہ نے جو کچھ بھی بیان کیا ہے وہ اعداد و شمار کی حد تک تو بہت اچھا نظر آرہا ہے لیکن حقیقت سب کے سامنے ہے۔ ہم آئی ایم ایف کی تمام باتیں مان چُکے ہیں اور اِس لیے بجلی، پٹرول، گیس ک...
وکیل اور جج کی لڑائی میں وکیل کو سزا۔۔ حقائق کیا ہیں صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ
- Get link
- X
- Other Apps
وکیل اور جج کی لڑائی میں وکیل کو سزا۔۔ حقائق کیا ہیں صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ معاشرئے کی اِس سے بڑی بدنصیبی نہیں ہوسکتی کہ اشرافیہ نے معاشی دہشت گردی کا ایسا جال بُن رکھا ہے کہ عام آدمی کاجینا محال ہے۔ عدالتوں میں انصاف نام کی کوئی شے اگر ملتی ہے تو اتنی دیر ہوچکی ہوتی ہے کہ اُس انصاف کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ موجودہ ایک دہائی سے جوڈیشل افسران کی تنخواؤں میں بہت زیادہ اضافہ کیا گیااور اُن کو بہتر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں تاکہ وہ یکسو ہو کر قسمت کی ماری غریب عوام کو ریلیف دینے کے لے لیے کوئی قابل ذکر کردار ادا کر سکیں۔ لیکن وہی ہے چال بے ڈھنگی جو پہلے تھی سو اب بھی ہے۔ ججوں کی جانب سے مقدمات کے غیر ضروری التوا کی وجہ سے انصاف کا خون ہورہا ہے۔ راقم کا تعلق بھی وکالت سے ہے اور راقم دیانت داری سے یہ بات سمجھتا ہے کہ وکلاء کسی طور بھی انصاف کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہیں بلکہ ماتحت عدلیہ نے خود کو فرعون سمجھا ہوا ہے اور تاریخ پہ تاریخ دی جاتی ہے۔ یوں جب کیس لٹکتا ہے تو سائل لامحالہ یہ سمجھتا ہے کہ شاید اس کا وکیل کمزور ہے اور وہ محنت نہیں کر رہا۔ جج صاحبان عدالت می...
Gift/Haba Laws of Pakistan, How can gift any property
- Get link
- X
- Other Apps
Sex Trafficking ……. Chinese are Involved ..An article By Human Rights Activist Advocate Ashraf Asmi
- Get link
- X
- Other Apps
انسانی اعضاء کی فروخت ا و رجسم فروشی کا کاروبار۔۔۔ اداروں کی کارکردگی؟ صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ خاکسار نے بطور چیئرمین ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل نے وزیر اعظم پاکستان نام ایک کھلے خط میں ویر اعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر چینی باشندوں کی جانب سے پاکستانیوں لڑکیوں سے شادی رچانے اور بعد ازاں اُن سے مکروہ دھندہ کروائے جانے اور اُن کو فروخت کیے جانے کے پیچھے تمام تر کرداروں کو بے نقاب کیا جائے اور ذمہ داروں کوکیفر کردار تک پہنچایا جائے۔خاکسار نے اپنے خط میں وزیر اعظم پاکستان سے کہا ہے کہ انگریز ایسٹ انڈیا کمپنی کی بدولت برصغیر پر قابض ہو گئے تھے۔ چین ہمارا عظیم دوست ہے لیکن اپنے ملک کی ثقافتی، معاشرتی، نفسیاتی، اخلاقی اور مذہبی روایا ت کا ہر صورت پاس رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔حکومت کسی بھی غیر ملکی کے ہاتھوں پاکستانی زمین فروخت کیے جانے پر پابندی لگائے۔اشرف عاصمی نے مزید کہا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے اقتدار کا سورج غروب تب ہو ا جب انگریز تاجروں کی حثیت سے برصغیر کے وسائل پر قابض ہوگئے...
Atrocities of Punjab Police,Conversation of Ashraf Asmi Advocate
- Get link
- X
- Other Apps
Fruit Prices increase in Holy Month of Ramdan in Pakistan
- Get link
- X
- Other Apps
How to make easy Oreo ice cream ||Easy cooking with naz
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
آزادی صحافت۔۔۔حقائق اور ترجیحات عالمی یوم صحافت کے حوالے سے خصوصی تحریر صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ڈی جی آئی ایس پی آر میجرل جنرل آصف غفور کا یہ کہنا کہ اگر 1971 ء میں پریس فعال ہوتا جس طرح اب ہے تو سانحہ مشرقی پاکستان رونما ء نہ ہوتا۔یہ الفاظ ہیں ہماری پاک فوج کے ترجمان کے۔ اِس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اطلاعات کی بلا روک ٹوک فراہمی کسی بھی قوم کے لیے آکسیجن ہے۔ لیکن آزادی صحافت کا مطلب یہ نہیں ہونا چاہیے کہ اپنی معاشرتی، مذیبی اقدار کو پسِ پشت ڈال دیا جائے۔ وطن کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حدود کو پامال کرکے آزادی کا نعرہ لگایا جائے۔ ملکی آئین اور قانون کے پیرامیٹرز کو یکسر فراموش کر دیا جائے۔ ڈان لیکس جیسے واقعات آزادی صحافت نہیں ہیں۔ ملکی سلامتی کی حفاظت کرنا جس طرح پاک فوج کا فرض ہے اِسی طرح پریس کا بھی اُتنا ہی فرض ہے۔آزادی صحافت کا مطلب مادر پدر آزادی نہیں۔ موجودہ دور میں جبکہ سوشل میڈیا نے صحافت کو نیا انداز دے دیا ہے۔ آن واحد میں دُنیا کے کسی کونے میں بھی ہونے والے واقعہ کی خبر سوشل میڈیا کی زینت بن جاتی ہے۔ لیکن سچ اُتنا ہی سامنے آنا...