علی احمد کیانی کی لکھی ہوئی نعتیں مسلمانوں کے دلو ں میں عشق رسولﷺ کی شمع فروزاں کیے ہوئے ہے بیان کا قرینہ اور احساس کی فکری جہت نے کلام کی معنویت اوراسکی اثر آفرینی کو بڑھا یاہے صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا علی احمد کیانی کے نعتیہ مجموعہ "آقا ﷺ تری گلی میں "کی اشاعت کے سلسلے میں منعقدہ تقریب پذیرائی سے خطاب (لاہور)ممتاز شاعر نثر نگار ماہر قانون علی احمد کیانی کے نعتیہ مجموعہ "آقا ﷺ تری گلی میں "کی اشاعت کے سلسلے میں منعقدہ تقریب پذیرائی میں صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ چیئرمین تحفظ ناموس رسالت کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بارنے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی احمد کیانی نے اپنی نعتیہ شاعری میں مترنم اور ر واں بحروں کا استعمال کیا ہے۔ کیانی صاحب نے تراکیب کا استعمال بھی جدت سے کیا ہے۔کیانی صاحب کے کلام کا لفظ لفظ بولتا اور مصرع مصرع روشنیاں بکھیرتا ہے۔ کیانی صاحب نے روایت کی پاسداری نبھانے کے لیے فی زمانہ جدت کے رنگ بھی سمیٹے ہیں۔ جدت کے نام پر غیر مانوس، بوجھل اور بے ک...
Comments
Post a Comment