Posts

Human Rights watch, Live , Ashraf Asmi advocate with Zia Shaid Chief Edi...

Image

Imran Khan in big Trouble after Eidشہباز شریف کا لندن سے واپسی کا اعلان ...

Image

PAKISTANI DEMOCRACY IS WORST EXAMPLE OF DICTATORSHIP.PEOPLE ARE SLAVES ...

Image

PAKISTANI DEMOCRACY IS WORST EXAMPLE OF DICTATORSHIP.PEOPLE ARE SLAVES ...

Image

How Property Discovered & Govt of England certified property of honora...

Image

Asmi .Ashraf صدارتی ریفرنس کے حقائق اور دھرتی پر چھایا آسیب کا سایا

Image
صدارتی ریفرنس کے حقائق اور دھرتی پر چھایا آسیب کا سایا صاحبزادہ میاں محمدا شرف عاصمی ایڈووکیٹ                                                     پاکستان کی سیاسی تاریخ اِس بات کی شاہد ہے کہ ہمیشہ اقتدار کی غلام گردشوں میں گھومنے والا طبقہ اشرافیہ کا ہی ہے۔ عوام کے لیے سماجی و معاشی انصاف ہنوز کوسوں میل دور ہے۔ اقتدار اعلیٰ اللہ پاک کا ہے کہ عقیدہ رکھنے والی مسلم قوم کا ملک پاکستان  ایسے حکمرانوں کے قبضے میں ہے جو  انسان کو غلام سمجھتے ہیں اور خود کو اوتار گردانتے ہیں۔ وہ اپنے لیے اور اپنی اولادوں کے لیے اِس ملک کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں۔ حالت یہ ہے کہ  پچھلے بہتر سالوں میں جمہوریت بدترین انتقام کا  نعرہ لگانے والوں، دائیں بازو کی سیاست کے لیے  دستیاب مُلاؤں کی مدد سے ملک پرآسیب کے طرح  چمٹے ہوئے ہیں۔ پاکستان میں خواہ  فوجی حکومت رہی ہو یا سیاسی حالات وہی ہیں۔ اشرافیہ ہی اِس ملک کے بائیس کروڑ عوام کی ان داتا ہے۔ ع...

اسلامی سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ اورزمینی حقائق..Article by Ashraf Asmi

Image
اسلامی سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ اورزمینی حقائق صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی   ایک لفظ اُمت مسلمہ ہے جس لفظ کی اہمیت کو کم کرنے کے لیے  اسلام دُشمن طاقتیں خوب زور لگا رہی ہیں۔ امریکہ نے ایرن اور سعودی عرب کے درمیاں زبردست تناؤ پیدا کیا ہوا ہے۔ امریکی سازشوں  اور مداخلت کی وجہ سے اُمت مسلمہ کا اتحاد پارہ پارہ ہوچکا ہے۔لیبیاء کی تباہی، مصر،عراق کی تباہی، شام کی تباہی، افغانستان کی تباہی فلسطین و کشمیر میں مسلمانوں کی لہو ارزانی۔  ساری صورتحال اِس بات کی  دلالت کرتی ہے کہ اُمت مسلمہ کو باہمی اتحاد سے روکنے کے لیے  امریکہ اسرائیل خوب زور لگا رہے ہیں۔ایران کے خلاف امریکہ کی محاذ آرئی نے پوری خطے کو مخمصے میں ڈال رکھا ہے حالیہ فروری میں بھارت کی مودی سرکار نے پاکستان کیخلاف جارحیت کرنے کی کوشش کی۔ بھارت پاکستان جنگ میں اِس بات کو شدت سے محسوس کیا گیا کہ اُمت مسلمہ کے درمیان اتحاد کی کمی ہے۔ کھل پر پاکستان کے حق میں سوائے ترکی کے کسی نے بیان نہیں دیا۔ ایران امریکہ محاذ آرائی کے پس منظر میں  موجودہ ہونے والی او آئی سی کانفرنس کی اہمت بہت زیا...